مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
باب
حدیث نمبر: 539
من قراحم الدخان فى ليلة الجمعة او يوم الجمعة بنى الله له بيتا فى الجنة
”جس نے جمعہ کی رات یا جمعہ کے دن سورہ حم الدخان کی تلاوت کی اللہ تعالیٰ اس کے لئے جنت میں گھر بنائیں گے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 539]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
امام ہیثمی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس میں فضال بن جبیر راوی بہت زیادہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزوائد 3017]
شیخ البانی رحمہ الله نے اس روایت کو سخت ضعیف کہا ہے۔ [ضعيف الترغيب 449] ، [ضعيف الجامع الصغير 5768] ، [الضعيفة 5112]

الحكم على الحديث:
ضعيف
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 539 in Urdu