مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
باب
حدیث نمبر: 540
من قام ليلتي العيد محتسبا لله تعالي لم يمت قلبه يوم تموت القلوب
”جس نے اللہ تعالیٰ سے اجر و ثواب کی نیت سے عید الفطر اور عید الاضحیٰ کی راتوں میں قیام کیا اس کا دل اس دن نہیں مرے گا جس دن سب دل مر جائیں گے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 540]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
حافظ بوصیری رحمہ الله فرماتے ہیں کہ بقیہ راوی کی تدلیس کی وجہ سے یہ سند ضعیف ہے۔ [مصباح الزجاجة 85/2]
شیخ البانی رحمہ الله نے اس روایت کو سخت ضعیف کہا ہے۔ [الضعیفة 521]
حافظ بوصیری رحمہ الله فرماتے ہیں کہ بقیہ راوی کی تدلیس کی وجہ سے یہ سند ضعیف ہے۔ [مصباح الزجاجة 85/2]
شیخ البانی رحمہ الله نے اس روایت کو سخت ضعیف کہا ہے۔ [الضعیفة 521]
الحكم على الحديث:
ضعيف
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 540 in Urdu