یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
قرآن، والدین اور علی رضی اللہ عنہ کو دیکھنا بھی عبادت ہے
حدیث نمبر: 54
النظر فى المصحف عبادة و نظر الولد إلى الوالدين عبادة و النظر إلى على بن ابي طالب عبادة
”قرآن کو دیکھنا عبادت ہے، اولاد کا والدین کو دیکھنا عبادت ہے اور حضرت علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کو دیکھنا بھی عبادت ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 54]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
[السلسلة الضعيفة 356]
[السلسلة الضعيفة 356]
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 54 in Urdu