یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں چالیس نمازوں کی فضیلت
حدیث نمبر: 55
من صلى فى مسجدي أربعين صلاة لا يفوته صلاة كتبت له برائة من النار و نجاة من العذاب و بري من النفاق
”جس نے میری مسجد (یعنی مسجد نبوی) میں 40 نمازیں ادا کیں (اور ان میں سے) کوئی ایک نماز بھی فوت نہ ہوئی، تو اس کے لیے آگ سے برائت اور عذاب سے نجات لکھ دی جائے گی، اور وہ نفاق سے بری ہو جائے گا۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 55]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
[السلسلة الضعيفة 364]
[السلسلة الضعيفة 364]
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 55 in Urdu