🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

باب
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 547
كان يكبر فى العيدين اربعا تكبيره على الجنائز
”آپ صلی اللہ علیہ وسلم نماز عیدین میں جنازے کی تکبیرات کی طرح چار تکبیریں کہا: کرتے تھے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 547]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
امام ابن جوزی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ یہ روایت صحیح نہیں۔ اس میں عبدالرحمٰن بن ثوبان راوی ہے جس کی احادیث کو امام احمد رحمہ الله نے مناکیر کہا ہے۔ [العلل المتناهية 471/1]
امام ابن ملقن رحمہ الله نے نقل فرمایا ہے کہ یہ روایت ثابت نہیں۔ [البدر المنير 63/5]

الحكم على الحديث:
ضعيف


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 547 in Urdu