مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
باب
حدیث نمبر: 548
صلى العيد ركعتين لا يقرا فيهما الا بام الكتاب
”آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز عید دو رکعت پرھائی اور ان میں صرف سورہ فاتحہ کی قرأت فرمائی۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 548]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
امام ہیثمی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس میں شہر بن حوشب راوی متکلم فیہ ہے۔ [مجمع الزوائد 439/2]
شیخ البانی رحمہ الله نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [إرواء الغليل117/3]
شیخ شعیب ارناؤوط نے بھی اس کی سند کو ضعیف کہا ہے۔ [مسند أحمد محقق 2174]

الحكم على الحديث:
ضعيف
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 548 in Urdu