🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

باب
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 556
قالت عائشة: خرجت معي النبى صلى الله عليه وسلم فى عمرة فى رمضان ف... قصر و اتممت فقلت... قصرت واتممت، قال احسنت يا عائشة!
”عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا کہ میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ عمرہ رمضان کے لئے گئی تو آپ نے قصر نماز پڑھی جبکہ میں نے مکمل پڑھی پھر میں نے آپ سے عرض کیا کہ آپ نے قصر اور میں نے مکمل نماز پڑھی ہے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اے عائشہ! تو نے بھی اچھا کیا ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 556]
تخریج الحدیث: { «باطل» }:
امام ابن تیمیہ رحمہ الله نے اس حدیث کو باطل قرار دیا ہے۔ [مجموع الفتاویٰ 146/24] ، مزید تفصیل کے لیے دیکھیے: [نصب الراية 91/2] ، [تلخيص الحبير 46/2] ، [إرواء الغليل 8/3] ، [زاد المعاد 465/1]

الحكم على الحديث:
باطل


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 556 in Urdu