🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

باب
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 555
كان يقصر فى السفر و يتم
”آپ صلی اللہ علیہ وسلم سفر میں نماز قصر بھی کرتے تھے اور پوری بھی پڑھتے تھے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 555]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
اس کی سند میں سعید بن محمد بن ثواب راوی مجہول ہے۔ [إرواء الغليل 7/3]
امام ابن تیمیہ رحمہ الله فرماتے ہیں کہ اس حدیث کے جھوٹ ہونے میں کوئی شک نہیں۔ [مجموع الفتاویٰ 145/24]
حافظ ابن حجر رحمہ اللہ رقمطراز ہیں کہ امام احمد رحمہ الله نے اسے منکر کہا ہے اور اس کی صحت بہت دور کی بات ہے۔ [تلخيص الحبير 92/2]
شیخ البانی رحمہ الله نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [ضعيف الجامع الصغير 4594]

الحكم على الحديث:
ضعيف


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 555 in Urdu