مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
باب
حدیث نمبر: 559
من صلى فى السفر اربعا اعاد الصلاة
”جو سفر میں چار رکعت نماز پڑھے وہ نماز دہرائے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 559]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
یہ روایت منقطع ہے، ابراہیم نخعی رحمہ الله کا حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے سماع ثابت نہیں، جیسا کہ امام ہیثمی رحمہ الله نے یہ وضاحت فرمائی ہے۔ [مجمع الزوائد 2938]
یہ روایت منقطع ہے، ابراہیم نخعی رحمہ الله کا حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے سماع ثابت نہیں، جیسا کہ امام ہیثمی رحمہ الله نے یہ وضاحت فرمائی ہے۔ [مجمع الزوائد 2938]
الحكم على الحديث:
ضعيف
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 559 in Urdu