مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
باب
حدیث نمبر: 560
لا تقصر الصلاة الا فى حج او جهاد
”نماز قصر نہ کرو سوائے حج یا جہاد کے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 560]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
امام ہیثمی رحمہ الله کے بیان کے مطابق یہ روایت منقطع ہے کیونکہ قاسم بن عبدالرحمٰن کا حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے سماع ثابت نہیں۔ [مجمع الزوائد 2956]
امام ہیثمی رحمہ الله کے بیان کے مطابق یہ روایت منقطع ہے کیونکہ قاسم بن عبدالرحمٰن کا حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے سماع ثابت نہیں۔ [مجمع الزوائد 2956]
الحكم على الحديث:
ضعيف
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 560 in Urdu