مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
باب
حدیث نمبر: 562
سئل عن رجل سها فى صلاته فلم يدركم صلى قال ليعد صلاته و ليسجد سجدتين
”آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے ایسے آدمی کے متعلق دریافت کیا گیا جو نماز میں یہ بھول جائے کہ اس نے کتنی نماز پڑھی ہے؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: وہ دوبارہ نماز پڑھے اور بیٹھ کر دو سجدے کرے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 562]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
امام ہیثمی رحمہ الله کے بیان کے مطابق یہ روایت منقطع ہے۔ [مجمع الزوائد 2923]
امام ہیثمی رحمہ الله کے بیان کے مطابق یہ روایت منقطع ہے۔ [مجمع الزوائد 2923]
الحكم على الحديث:
ضعيف
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 562 in Urdu