🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

باب
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 561
من نسي صلاة فوقتها اذا ذكرها
”جو نماز پڑھنا بھول جائے اس کا نماز کا وقت وہی ہے جب اسے یاد آئے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 561]
تخریج الحدیث: { «ضعيف جدا» }:
امام ہیثمی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس میں حفص بن عمر راوی بہت زیادہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزوائد 75/2]
حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے بھی اسے بہت زیادہ ضعیف کہا ہے۔ [تلخيص 410/1]
امام ابن ملقن رحمہ الله فرماتے ہیں کہ اس کی سند ضعیف ہے۔ [البدر المنير 659/2]
شیخ البانی رحمہ الله فرماتے ہیں کہ اگرچہ یہ روایت ضعیف ہے، مگر اس کا معنیٰ صحیح ہے۔ [إرواء الغليل 293/1]

الحكم على الحديث:
ضعيف جدا


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 561 in Urdu