🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

باب
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 564
ليس على من خلف الامام سهو فان سها الامام فعليه وعلي من خلفه السهو
”امام کے پیچھے (مقتدی پر) سہو کے سجدے نہیں، لیکن اگر امام بھول جائے تو پھر امام پر بھی سہو کے سجدے ہیں اور مقتدی پر بھی۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 564]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے اس کی سند کو ضعیف کہا ہے اور فرمایا ہے کہ اس میں خارجہ بن مصعب راوی ضعیف ہے۔ [تلخيص 88/2] ، [بلوغ المرام 69/1]
امام ابن ملقن رحمہ الله فرماتے ہیں کہ امام بیہقی رحمہ الله اور دیگر اہلِ علم نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [خلاصة البدر المنير 555]
شیخ البانی رحمہ الله نے بھی اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [إرواء الغليل 131/2]

الحكم على الحديث:
ضعيف


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 564 in Urdu