🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

باب
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 565
اذا خلع احدكم نعليه فى الصلاة فلا يجعلهما بين يديه فياتم بهما ولا من خلفه فياتم بهما اخوه المسلم ولكن يجعلهما بين رجليه
”جب تم میں سے کوئی نماز میں جوتیاں اتارے تو انہیں اپنے سامنے نہ رکھے کیونکہ یوں وہ ان کی اقتداء کرے گا اور نہ ہی اپنے پیچھے اتارے کیونکہ اس طرح اس کا کوئی بھائی ان کی اقتداء کرے گا، البتہ انہیں اپنے قدموں کے درمیان اتار دے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 565]
تخریج الحدیث: { «ضعيف جدا» }:
[السلسلة الضعيفة 986]

الحكم على الحديث:
ضعيف جدا


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 565 in Urdu