🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

باب
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 567
فضلت سورة الحج بان فيها سجدتين؟ قال نعم ومن لم يسجدهما فلا يقراهما
”کیا سورہ حج کو اس لئے فضیلت دی گئی ہے کہ اس میں دو سجدے ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہاں، اور جو یہ دونوں سجدے نہ کرے وہ انہیں مت پڑھے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 567]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
[ضعيف أبوداؤد 303] ، [ضعيف ترمذي 89] اس کی سند میں ابن لہیعہ اور شرح بن ہاعان دونوں ضعیف ہیں۔ [نيل الأوطار 329/2] ، [تحفة الأحوذي 212/3]
حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس کی سند ضعیف ہے۔ [بلوغ المرام 70/1]

الحكم على الحديث:
ضعيف


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 567 in Urdu