مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
باب
حدیث نمبر: 568
صلاة الاسير ركعتان حتي يموت او يفك الله اسره
”قیدی کی نماز دو رکعت ہے جب تک کہ وہ مر نہ جائے یا اللہ اسے قید سے نہ چھڑا دے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 568]
تخریج الحدیث: { «باطل» }:
امام ابن جوزی رحمہ الله نے اسے باطل قرار دیا ہے اور موضوعات میں ذکر کیا ہے۔ [الموضوعات 230/2]
امام سیوطی رحمہ الله نے نقل فرمایا ہے کہ امام ابن حبان رحمہ اللہ نے بھی اسے باطل قرار دیا ہے اور فرمایا ہے کہ اس میں ابان راوی متروک ہے۔ [اللآلي المصنوعة 118/2] ، مزید دیکھئے: [تنزيه الشريعة 215/2] ، [الفردوس بماثور الخطاب 388/2]

الحكم على الحديث:
باطل
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 568 in Urdu