مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
باب
حدیث نمبر: 570
ثلاثه لا يقبل الله لهم صلاة ولا ترفع لهم الي السماء حسنة: العبد الابق حتي يرجع الي مواليه والمراة الساخط عليها زوجها حتي يرضي والسكران حتي يصحو
”تین آدمیوں کی اللہ تعالیٰ کوئی نماز قبول نہیں کرتے ہیں اور نہ ہی ان کی کوئی نیکی آسمان کی طرف اٹھتی ہے۔ بھاگا ہوا غلام حتیٰ کہ وہ اپنے مالکوں کی طرف واپس لوٹ جائے۔ ایسی عورت جس کا شوہر اس سے ناراض ہو حتیٰ کہ وہ راضی ہو جائے۔ نشے والا شخص حتیٰ کہ وہ ہوش میں آ جائے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 570]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
[ضعيف الجامع 2602]
[ضعيف الجامع 2602]
الحكم على الحديث:
ضعيف
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 570 in Urdu