🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

باب
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 569
ان النبى صلى الله عليه وسلم امره ان يصلي فى السفينة قائما الا ان يخشي الغرق
”نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت جعفر رضی اللہ عنہ کو کشتی میں کھڑے ہو کر نماز پڑھنے کا حکم دیا الا یہ کہ ڈوبنے کا خدشہ ہو (تو پھر بیٹھ کر بھی پڑھنے کی اجازت ہے)۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 569]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
امام دارقطنی رحمہ الله اور امام ہیثمی رحمہ الله کے بیان کے مطابق یہ روایت اس لیے ضعیف ہے کیونکہ اس میں ایک راوی مجہول ہے۔ [دارقطني 394/1] ، [مجمع الزوائد 2991]

الحكم على الحديث:
ضعيف


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 569 in Urdu