مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
باب
حدیث نمبر: 576
واما القثاء والبطيغ والرمان والقصب والخضروات فعفو عفا عنه رسول الله صلى الله عليه وسلم
”ککڑی، تربوز، انار، گنا اور سبزیوں میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے زکوٰۃ معاف فرمائی ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 576]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
حافظ ابن حجر رحمہ اللہ رقمطراز ہیں کہ اس روایت میں ضعف و انقطاع ہے۔ [تلخيص الحبير 321/2] ، ایک دوسرے مقام پر فرماتے ہیں کہ اس کی سند ضعیف ہے۔ [ بلوغ المرام 508]
حافظ ابن حجر رحمہ اللہ رقمطراز ہیں کہ اس روایت میں ضعف و انقطاع ہے۔ [تلخيص الحبير 321/2] ، ایک دوسرے مقام پر فرماتے ہیں کہ اس کی سند ضعیف ہے۔ [ بلوغ المرام 508]
الحكم على الحديث:
ضعيف
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 576 in Urdu