🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

باب
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 577
ليس فى الخضروات صدقة
”سبزیوں میں زکوٰۃ نہیں۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 577]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
[دارقطني 96/2] ، امام دارقطنی رحمہ الله فرماتے ہیں کہ اس کی سند میں مروان سنجاری راوی ضعیف ہے۔
امام ابن جوزی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس میں عبدالوہاب راوی ضعیف ہے۔ [التحقيق فى أحاديث الخلاف 38/2]
امام ہیثمی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس میں حارث بن نبہان راوی متروک ہے۔ [مجمع الزوائد 209/3]

الحكم على الحديث:
ضعيف


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 577 in Urdu