مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
باب
حدیث نمبر: 583
ما خالطت الصدقة مالا قط الا اهلكته
”زکوٰۃ کبھی کسی مال کے ساتھ خلط ملط نہیں ہوئی مگر اس نے اسے ہلاک کر دیا۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 583]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
[هداية الرواة 254/2] ، [مجمع الزوائد 67/3] ، اس کی سند میں محمد بن عثمان بن صفوان راوی ہے اور وہ منکر الحدیث ہے، جیسا کہ امام ابوحاتم رحمہ اللہ نے کہا ہے۔ [الجرح و التعديل 24/8، 108]
امام عجلونی رحمہ الله نے اس کی ..........

الحكم على الحديث:
ضعيف
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 583 in Urdu