مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
باب
حدیث نمبر: 584
ادوا الزكاة و تحروا بها اهل العلم فانه ابر و اتقي
”زکوٰۃ ادا کرو اور اس کے لئے کسی اہل علم کو تلاش کرو کیونکہ وہ زیادہ نیک اور متقی ہوتا ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 584]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام شوکانی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ یہ روایت باطل و موضوع ہے، اور اس کی اکثر سند مجہول روایوں پر مشتمل ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 60]
امام شوکانی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ یہ روایت باطل و موضوع ہے، اور اس کی اکثر سند مجہول روایوں پر مشتمل ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 60]
الحكم على الحديث:
موضوع
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 584 in Urdu