مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
باب
حدیث نمبر: 587
قلنا: ان اهل الصدقة يعتدون علينا، افنكتم من اموالنا بقدر ما يعتدون؟ قال: لا
”ہم نے (رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے) عرض کیا کہ زکوٰۃ وصول کرنے والے ہم پر زیادتی کرتے ہیں، کیا ہم ان کی زیادتی کے برابر اپنا مال چھپا سکتے ہیں؟ آپ نے فرمایا: نہیں۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 587]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
[ضعيف أبوداؤد 277] ، [هداية الرواة 251/2] ، [أبوداؤد 1586] ، اس کی سند میں بنودوس کا ایک آدمی ”دیسم“ ہے جس کے متعلق امام ذہبی رحمہ الله فرماتے ہیں کہ اس کے متعلق علم نہیں کہ یہ کون ہے۔ مزید دیکھئے: [تهذيب الكمال 501/8]

الحكم على الحديث:
ضعيف
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 587 in Urdu