مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
باب
حدیث نمبر: 586
خذ الحب من الحب، والشاة من الغنم، والبعير من الابل، والبقرة من البقر
”غلے میں سے غلہ، بکریوں میں سے بکری، اونٹوں سے اونٹ اور گائیوں سے گائے وصول کرنا۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 586]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
[ضعيف أبوداؤد 347] ، [ضعيف ابن ماجة 399] ، [ضعيف الجامع 2816] ، [دارقطني 100/2] ، [حاكم 388/1] ، [بيهقي فى السنن الكبریٰ 182/4] ، حافظ ابن حجر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اس روایت کو امام حاکم رحمہ اللہ نے شیخین کی شرط پر صحیح کہا ہے بشرطیکہ عطاء کا معاذ سے سماع ثابت ہو۔ لیکن میں کہتا ہوں کہ یہ ثابت نہیں، کیونکہ عطاء معاذ کی وفات کے بعد یا اُن کی وفات کے سال یا اُن کی وفات کے ایک سال بعد پیدا ہوئے، اور امام بزار رحمہ الله نے کہا ہے کہ ہمیں علم نہیں کہ عطاء نے معاذ سے کچھ سنا ہو۔ [تلخيص الحبير375/2]
امام شوکانی رحمہ الله نے بھی اس روایت کے متعلق حافظ ابن حجر رحمہ اللہ کی یہی وضاحت نقل فرمائی ہے۔ [نيل الأوطار 111/3]
امام ابن ترکمانی رحمہ الله نے اس روایت کو مرسل کہا ہے [الجوهر النقي 112/4]

الحكم على الحديث:
ضعيف
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 586 in Urdu