🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

باب
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 594
بادروا بالصدقة فان البلاء لا يتخطاها
”صدقہ کرنے میں جلدی کرو کیونکہ صدقہ آزمائش کو روک دیتا ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 594]
تخریج الحدیث: { «ضعيف جدا» }:
[هداية الرواة 287/2] ، [طبراني أوسط 92/1] ، اس کی سند میں عیسٰی بن عبداللہ العلوی راوی ہے۔ امام دارقطنی رحمہ الله نے اسے متروک الحدیث قراردیا ہے۔

الحكم على الحديث:
ضعيف جدا


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 594 in Urdu