🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

باب
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 595
صدقة القليل تدفع البلاء الكثير
”تھوڑا سا صدقہ بھی بہت سی بلائیں ٹال دیتا ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 595]
تخریج الحدیث: { «لا أصل له» }:
ملا علی قاری رحمہ الله، شیخ حوت رحمہ الله، امام ہروی رحمہ الله، امام سخاوی رحمہ الله اور امام عجلونی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس کا معنیٰ تو صحیح ہے مگر یہ حدیث نہیں۔ [الاسرار المرفوعة ص: 232] ، [أسني المطالب ص: 171] ، [ المصنوع ص: 116] ، [المقاصد الحسنة ص: 420] ، [كشف الخفاء 23/2]

الحكم على الحديث:
لا أصل له


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 595 in Urdu