🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

باب
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 596
السخي قريب من الله، قريب من الجنة، قريب من الناس، بعيد من النار، والبخيل بعيد من الله، بعيد من الجنة، بعيد من الناس، قريب من النار، ولجاهل سخي احب الي الله من عابد بخيل
”سخی اللہ کی رحمت کے قریب، جنت کے قریب، لوگوں کے قریب اور جہنم کی آگ سے دور ہوتا ہے جبکہ بخیل اللہ سے دور، جنت سے دور، لوگوں سے دور اور جہنم کے قریب ہوتا ہے اور جاہل سخی اللہ تعالیٰ کے نزدیک بخیل عبادت گزار سے زیادہ محبوب ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 596]
تخریج الحدیث: { «ضعيف جدا» }:
[السلسلة الضعيفة 153] ، [ترمذي 1961]

الحكم على الحديث:
ضعيف جدا


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 596 in Urdu