مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
باب
حدیث نمبر: 608
من لم يكن عنده صدقة فليلعن اليهود
”جس کے پاس صدقہ نہ ہو وہ یہود پر لعنت کرے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 608]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
ملا علی قاری رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ یہ روایت صحیح نہیں۔ [الاسرار المرفوعة ص: 359]
امام شوکانی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس کی سند میں دو راوی متروک ہیں۔ [الفوائد المجموعة ص: 65]
امام ابن معین رحمہ الله نے اس روایت کو کذاب و افترا کہا ہے۔ [كما فى اللآلي المصنوعة 63/2]
شخ البانی رحمہ الله نے اس روایت کو موضوع کہا ہے۔ [الضعيفة 104]

الحكم على الحديث:
موضوع
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 608 in Urdu