مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
ماہ رمضان کی وجہ تسمیہ
حدیث نمبر: 609
تدرون لم سمى رمضان لأنه يرمض الذنوب
”تمہیں علم ہے رمضان نام کیوں رکھا گیا؟ اس لیے کہ یہ گناہوں کو جلا دیتا ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 609]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
علامہ طاہر پٹنی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اس میں زیاد بن میمونہ راوی کذاب ہے۔ [تذكرة الموضوعات ص: 71 ]
شیخ البانی رحمہ اللہ نے اس روایت کو موضوع کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة: 3223] ، [تنزيه الشريعة: 193/2]
علامہ طاہر پٹنی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اس میں زیاد بن میمونہ راوی کذاب ہے۔ [تذكرة الموضوعات ص: 71 ]
شیخ البانی رحمہ اللہ نے اس روایت کو موضوع کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة: 3223] ، [تنزيه الشريعة: 193/2]
الحكم على الحديث:
موضوع
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 609 in Urdu