🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

New یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

روز قیامت لوگوں کو ماؤں کے ساتھ بلایا جائے گا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 61
يدعي الناس يوم القيامة بأمهاتهم سترا من الله عزوجل عليهم
روز قیامت لوگوں کو ان کی ستر پوشی کے لیے ان کی ماؤں کے ساتھ بلایا جائے گا (کیونکہ اگر باپوں کے ساتھ پکارا گیا تو ممکن ہے کہ دنیا میں‌ جو اس کا باپ تھا وہ حقیقت میں‌ اس کا باپ ہی نہ ہو بلکہ باپ کوئی اور ہی ہو اور پھر میدان حشر میں برسر عام یہ بات ظاہر ہو جائے کہ وہ تو ولد زنا ہے)۔ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 61]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
[اللآلي المصنوعة للسيوطي 449/2] ، [الموضوعات لابن الجوزي 248/3] ، [ترتيب الموضوعات 1123]

Majmua Zaeef Ahadith Hadith 61 in Urdu