یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حکمران زمین میں اللہ کا سایہ ہے
حدیث نمبر: 62
السلطان ظل الله فى ارضه، من نصحه هدى ومن غشه ضل
”حکمران اللہ کی زمین میں اس کا سایہ ہے، جس نے اس کی خیرخواہی کی وہ ہدایت پا گیا، اور جس نے اسے دھوکہ دیا وہ گمراہ ہو گیا۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 62]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
[تذكرة الموضوع للفتني 182] ، [الفوائد المجموعة للشوكاني 623] ، [السلسلة الضعيفة 475]
[تذكرة الموضوع للفتني 182] ، [الفوائد المجموعة للشوكاني 623] ، [السلسلة الضعيفة 475]
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 62 in Urdu