یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
اللہ سے ڈرنے والے اور نہ ڈرنے والے کا انجام
حدیث نمبر: 63
من خاف الله خوف الله منه كل شىء ومن لم يخف الله خوفه الله من كل شىء
”جو شخص اللہ تعالیٰ سے ڈر گیا اللہ اس سے ہر چیز کو ڈرائیں گے، اور جو اللہ تعالی سے خائف نہ ہوا تو پھر اللہ اسے ہر چیز سے ڈرائیں گے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 63]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
[تخريج الاحياء للعراقي 145/2] ، [تذكرة الموضوعات 20] ، [السلسلة الضعيفة 485]
[تخريج الاحياء للعراقي 145/2] ، [تذكرة الموضوعات 20] ، [السلسلة الضعيفة 485]
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 63 in Urdu