مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
ایام بیض کے روزوں کی فضیلت
حدیث نمبر: 635
صوم البيض أول يوم يعدل ثلاثة آلاف سنة واليوم الثانى يعدل عشرة آلاف سنة واليوم الثالث يعدل ثلاث عشرة ألف سنة
”ایام بیض (یعنی چاند کی تیرہویں، چودہویں اور پندرہویں تاریخ) کے روزوں میں سے پہلا دن تین ہزار سال کے برابر، دوسرا دن دس ہزار سال کے برابر اور تیسرا دن تیرہ ہزار سال کے برابر ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 635]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام سیوطی، امام ابن جوزی، علامہ طاہر پٹنی اور علامہ ابن عراق رحمها الله نے اسے موضوعات کے ضمن میں ذکر کیا ہے۔ [ اللآلي المصنوعة: 90/2] ، [الموضوعات لابن الجوزي 197/2] ، [تذكرة الموضوعات ص: 71] ، [تنزيه الشريعة175/2]

الحكم على الحديث:
موضوع
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 635 in Urdu