مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
ایک نفلی روزے کا ثواب
حدیث نمبر: 636
من صام يوما تطوعا فلو أعطى ملء الأرض ذهبا ما وفى بأجره
”جو ایک نفلی روزہ رکھے اگر اسے زمین بھر کر سونا بھی دے دیا جائے تب بھی اس کا اجر پورا نہیں ہوتا۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 636]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام شوکانی رحمہ اللہ اور علامہ طاہر پٹنی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس میں دو کذاب راوی ہیں۔ [الفوائد المجموعة ص: 92] ، [تذكرةالموضوعات ص: 70]
امام شوکانی رحمہ اللہ اور علامہ طاہر پٹنی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس میں دو کذاب راوی ہیں۔ [الفوائد المجموعة ص: 92] ، [تذكرةالموضوعات ص: 70]
الحكم على الحديث:
موضوع
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 636 in Urdu