🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ایک نفلی روزے کا ثواب
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 637
من صام يوما تطوعا لم يطلع عليه أحد لم يرض الله له بثواب دون الجنة
”جس نے ایک نفلی روزہ رکھا اور کسی کو بھی اس کی خبر نہ ہوئی تو اللہ تعالیٰ اسے بدلے میں صرف جنت دے کر ہی خوش کریں گے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 637]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
[السلسلة الضعيفة: 4614] ، [ضعيف الجامع الصغير: 5652]

الحكم على الحديث:
موضوع


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 637 in Urdu