مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
عقیق اہل مشرق کا میقات
حدیث نمبر: 646
أن النبى صلى الله عليه وسلم وقت لأهل المشرق العقيق
”نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے عقیق کو اہل مشرق کا میقات مقرر فرمایا۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 646]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
[ضعيف ابوداود 381] ، [ضعيف ترمذي 140] ، [ المشكاة 2530]
حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس میں یزید بن ابی زیاد راوی ضعیف ہے۔ [فتح الباري 3/ 390]
[ضعيف ابوداود 381] ، [ضعيف ترمذي 140] ، [ المشكاة 2530]
حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس میں یزید بن ابی زیاد راوی ضعیف ہے۔ [فتح الباري 3/ 390]
الحكم على الحديث:
ضعيف
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 646 in Urdu