مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حاجیوں کی فضیلت
حدیث نمبر: 645
لو يعلم الناس ما للحجاج من الفضل عليهم لأتوهم حتى يغسلوا أرجلهم
”اگر لوگوں کو علم ہو جائے کہ ان کے مقابلے میں حاجیوں کی کیا فضیلت ہے تو وہ ان کے پاس آئیں حتٰی کہ ان کے پاؤں بھی دھوئیں۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 645]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
[الفوائد المجموعة ص: 109] ، [تذكرة الموضوعات ص: 73]
[الفوائد المجموعة ص: 109] ، [تذكرة الموضوعات ص: 73]
الحكم على الحديث:
ضعيف
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 645 in Urdu