مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
بیت اللہ کو پروردگار بچاتا ہے
حدیث نمبر: 652
للبيت رب يحميه
”بیت اللہ کا ایک پروردگار ہے جو اسے بچاتا ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 652]
تخریج الحدیث: { «ليس بحديث» }:
[أسني المطالب ص: 229] ، [ الاسرار المرفوعة ص: 285] ، [الجد الحثيث فى بيان ماليس بحديث ص: 182] ، [الدرر المنتشرة ص: 16] ، [المصنوع ص: 145] ، [المقاصد الحسنة ص: 537] ، [النجة البهيةص: 14] ، [تذكرة الموضوعات ص: 72] ، [كشف الخفاء 138/2]
یہ حدیث نہیں بلکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے دادا عبدالمطلب کے الفاظ ہیں جو انہوں نے ابرہہ سے کہے تھے۔

الحكم على الحديث:
ليس بحديث
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 652 in Urdu