مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
بیت اللہ سے پروردگار کا وعدہ
حدیث نمبر: 653
ان الله قد وعد هذا البيت أن يحجه فى كل سنة ستمائة ألف...
”اللہ تعالیٰ نے اس گھر (یعنی بیت اللہ) سے وعدہ کر رکھا ہے کہ ہر سال (کم از کم) چھ لاکھ افراد اس کا حج کریں گے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 653]
تخریج الحدیث: { «لا اصل له» }:
حافظ عراقی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ مجھے اس کی کوئی اصل نہیں ملی۔ [تخريج الاحياء 268/2]
علامہ طاہر پٹنی رحمہ الله فرماتے ہیں کہ اس کی کوئی اصل نہیں۔ [تذكرة الموضوعات ص: 72]
مزید دیکھئے: [كشف الخفاء 239/1] ، [المصنوع ص: 63] ، [الفوائد المجموعة ص: 107] ، [الاسرار المرفوعة ص: 126]

الحكم على الحديث:
لا اصل له
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 653 in Urdu