مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
عمدہ وضو کر کے صفا و مروہ کی سعی کی فضیلت
حدیث نمبر: 657
من توضأ فأحسن الوضوء ومشى بين الصفا والمروة كتب الله له بكل قدم سبعين ألف درجة
”جس نے عمدہ وضو کیا اور صفا و مروہ کے درمیان چلا تو اللہ تعالیٰ اس کے لیے ہر قدم کے بدلے ستر ہزار درجات لکھ دیتے ہیں۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 657]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام شوکانی رحمہ الله اور علامہ طاہر پٹنی رحمہ الله نے نقل فرمایا ہے کہ اس کی سند میں ایک کذاب اور دو مجروح راوی ہیں۔ [ الفوائد المجموعة ص: 112]
[تذكرة الموضوعات ص: 74]
امام شوکانی رحمہ الله اور علامہ طاہر پٹنی رحمہ الله نے نقل فرمایا ہے کہ اس کی سند میں ایک کذاب اور دو مجروح راوی ہیں۔ [ الفوائد المجموعة ص: 112]
[تذكرة الموضوعات ص: 74]
الحكم على الحديث:
موضوع
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 657 in Urdu