🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

آب زم زم اور آتش جہنم کا ایک پیٹ میں جمع نہ ہونا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 658
لا يجتمع ماء زمزم و نار جهنم فى جوف عبد أبدا...
”آب زم زم اور آتش جہنم کسی بندے کے پیٹ میں کبھی جمع نہیں ہو سکتے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 658]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام شوکانی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس میں ایک کذاب راوی ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 112]
علامہ طاہر پٹنی رحمہ الله اور علامہ ابن عراق رحمہ الله فرماتے ہیں کہ اس میں مقاتل بن سلیمان راوی کذاب ہے۔ [تذكرة الموضوعات ص: 74] ، [تنزيه الشريعة 212/2]

الحكم على الحديث:
موضوع


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 658 in Urdu