🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

قبر نبوی کی زیارت کی فضیلیت
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 667
من زارنى بالمدينة محتسبا كنت له شهيدا وشفيعا يوم القيامة
”جس نے اجر کی نیت سے مدینہ میں میری زیارت کی، میں قیامت کے روز اس کے لئے گواہ اور سفارشی ہوں گا۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 667]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
[ضعيف الجامع الصغير 5608 ] ، [السلسلة الضعيفة 4598 ]
حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس میں سلیمان بن یزید راوی ہے اسے امام ابن حبان رحمہ اللہ اور امام دارقطنی رحمہ اللہ نے ضعیف کہا ہے۔ نیز اس حدیث کی تمام اسناد ضعیف ہیں۔ [ تلخيص 570/2]

الحكم على الحديث:
ضعيف


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 667 in Urdu