🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

وسعت کے باوجود قبر نبوی کی زیارت نہ کرنے والا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 671
من وجد سعة ولم يفد الى فقد جفانى
”جس کے پاس وسعت ہو اور وہ میری طرف (یعنی میری قبر کی زیارت کیے لئے) نہ آئے تو اس نے مجھ پر زیادتی کی۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 671]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
[تذكرة الموضوعات ص: 75] ، [كشف الخفاء278/2] ، [القاصد الحسنة ص: 669] ، [المغني عن حمل الاسفار ص: 207 ]

الحكم على الحديث:
ضعيف


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 671 in Urdu