مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
والدین کی طرف سے حج کا ثواب
حدیث نمبر: 672
من حج عن والديه أو قضى عنهما مغرما بعثه الله يوم القيامة مع الأبرار
”جس نے اپنے والدین کی طرف سے حج کیا یا ان کی طرف سے قرض ادا کیا اللہ تعالیٰ اسے روز قیامت نیکوں کے ساتھ اٹھائیں گے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 672]
تخریج الحدیث: { «ضعيف جدا» }:
امام ہیثمی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ جبلہ بن سلیمان راوی متروک ہے۔ [ مجمع الزوائد 268/8]
علامہ ابن طاہر مقدسی رحمہ الله نے اسے کذاب کہا ہے۔ [ ذخيرة الحفاظ 5251]
شیخ البانی رحمہ الله نے اسے بہت زیادہ ضعیف اور شیخ ابواسحاق حوینی نے اسے باطل کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 1435] ، [ضعيف الجامع الصغير5552] ، [الفتاوي الحديثية ص: 180]

الحكم على الحديث:
ضعيف جدا
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 672 in Urdu