مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
امراض اللہ کے ہدئیے
حدیث نمبر: 673
الأمراض هدايا من الله للعبد فأحب العباد الى الله اكثرهم هدية
”امراض بندے کے لئے اللہ کے ہدئیے ہیں، پس بندوں میں سے اللہ کا سب سے محبوب بندہ وہ ہے جسے سب سے زیادہ ہدئیے وصول ہوتے ہیں۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 673]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام شوکانی رحمہ الله اور علامہ طاہر پٹنی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس کی سند میں ایک کذاب اور ایک متروک راوی ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 262 ] ، [تذكرة الموضوعات ص: 206]
امام شوکانی رحمہ الله اور علامہ طاہر پٹنی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس کی سند میں ایک کذاب اور ایک متروک راوی ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 262 ] ، [تذكرة الموضوعات ص: 206]
الحكم على الحديث:
موضوع
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 673 in Urdu