مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
بینائی چلی جائے تو جہنم سے آزادی
حدیث نمبر: 676
من أذهب الله بصره فى الدنيا كان حقا على الله واجبا أن لا ترى عيناه نار جهنم
”دنیا میں اللہ تعالیٰ جس کی بینائی ختم کر دے تو اللہ پر واجب حق ہے کہ اس کی آنکھیں آتش جہنم نہیں دیکھیں گی۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 676]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام ابن جوزی رحمہ اللہ نے اسے ”موضوعات“ میں ذکر کیا ہے۔ [موضوعات 203/3]
امام شوکانی رحمہ اللہ اور علامہ طاہر پٹنی رحمہ الله نے اس میں ایک کذاب راوی کا ذکر کیا ہے۔ [ الفوائد ص: 262] ، [التذكرة ص: 207]
امام ہیثمی رحمہ الله فرماتے ہیں کہ اس میں وہب بن حفص حوانی راوی ضعیف ہے۔ [المجمع 42/3]
شیخ البانی رحمہ اللہ نے اس روایت کو سخت ضعیف کہا ہے۔ [ضعيف الترغيب 2011]

الحكم على الحديث:
موضوع
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 676 in Urdu