🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

تین دن تک بیماری برداشت کرنے کا بدلہ
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 677
اذا مرض العبد ثلاثة أيام خرج من ذنوبه كيوم ولدته أمه
”جب بندہ تین روز تک بیمار رہتا ہے تو گناہوں سے ایسے نکل جاتا ہے جیسے اس روز اس کی ماں نے اسے جنا ہو۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 677]
تخریج الحدیث: { «ضعيف جدا» }:
امام ہیثمی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس کی سند میں ابراہیم بن حکم راوی ضعیف ہے۔ [ مجمع الزوائد 20/3 ]
شیخ البانی رحمہ الله نے اس روایت کو سخت ضعیف کہا ہے۔ [ السلسلة الضعيفة 2712] ، [ضعيف الجامع الصغير 702] ، [ضعيف الترغيب 2028]

الحكم على الحديث:
ضعيف جدا


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 677 in Urdu