🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

خود کو بیمار ظاہر کرنا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 678
لا تمار ضوا فتمر ضوا ولا تحفروا قبوركم فتموتوا
”خود کو بیمار ظاہر مت کرو تم بیمار ہو جاؤ گے اور اپنی قبریں مت کھودو تم مر جاؤ گے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 678]
تخریج الحدیث: { «منكر» }:
ابوحاتم رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ یہ روایت منکر ہے صحیح نہیں۔ دیکھئے: [الاسرار المرفوعة ص: 383] ، [الحد الحثيث فى بيان ماليس بحديث ص: 254] ، [الفوائد المجموعة ص: 262] ، [المقاصد الحسنة ص: 715] ، [النخبة البهية ص: 21] ، [تذكرة الموضوعات ص: 206] ، [كشف الخفاء 349/2]
شیخ البانی رحمہ اللہ نے بھی اسے منکر کہا ہے۔ [الضعيفة 259]

الحكم على الحديث:
منكر


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 678 in Urdu