🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

New یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

بال اور ناخن کاٹ کر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم دفن کرنے کے لیے جنت البقیع بھیجتے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 68
كان إذا أخذ من شعره أو قلم أظفاره أو احتجم بعث به إلى البقيع فدفن
آپ صلی اللہ علیہ وسلم جب اپنے بال یا ناخن کاٹتے یا پچھنے لگواتے تو ان بالوں کو بقیع الغرقد (کے قبرستان) کی طرف بھیجتے اور پھر وہ (وہاں) دفن کر دیے جاتے۔ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 68]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
[العلل لابن أبي حاتم 337/2] ، [السلسلة الضعيفة 713]

Majmua Zaeef Ahadith Hadith 68 in Urdu