🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

New یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مومن کی صفات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 69
المؤمن كيس فطن حذر
مومن زیرک، سمجھدار اور چوکنا ہوتا ہے۔ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 69]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
[كشف الخفاء للعجلوني 2684/2] ، [الكشف الالهي للطرابلسي 859/1] ، [السلسلة الضعيفة 760]

Majmua Zaeef Ahadith Hadith 69 in Urdu